نظامی اجتماعی قربانی 2026
37ویں سالانہ نظامی اجتماعی قربانی 1447ھ/ 2026
بنعمۃاللہ اس سال بقر عید کے پہلے دن قربانی حصہ داری اس شرح سے کی جائیگی- جسکی ترسیل delivery بوقت مغرب اور تقسیم take away بوقت ظہر ھوگی»
حصہ - =/30,000 روپے
حصہ داری جمع کرانے کی آخری تاریخ ....... هے.
نقد ادائیگی کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیجیے۔
مرکزی امین قربانى
سمیر احمد نظامی
0312 2455804
نائب امین قربانی
حسن علی نظامی
0307 3024672
بحکم
مرشدہ حافظ سحرش امین نظامی(مجاز از طریق المدینہ منورہ)

0 Comments