🌙 11٫447 ویں عید الاضحی مبارک!
اس خوبصورت موقع پر۔۔ 🤲🏻 اللہ آپ کو خوشیوں، سکون، کامیابیوں اور نعمتوں سے بھرپور غیبی مدد بھیجے امین
آپ کی دعائیں اور واجب قربانی کیساتھ حقوق العباد کے باب میں👈 آپکا ھر لمحہ قلبی ایثار و قربانی کا جذبہ بھی قبول فرماکر آپکو فاتح القلوب بنائے آمین 🍽️ یہ تبرک عید ء قرباں آپ اور اہل خانہ کے لیے تازگی و شفاء کا سبب بنے۔ آمین ء امین القرآن۔ (خواجہ امین نظامی)۔ طریق المدینہ منورہ ✨🤍

0 Comments