Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

TECHNO MARINE QURANIC SCHOOLING - ADMISSION OPEN

 






لتَجْرِى الْفُلْتُ فِيهِ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا 
.تاکہ تم اللہ کے حکم سے جہاز رانی کرو اور آمدنی کماؤ (جاثیه 12)


إِنَّ اللَّهَ يُحِبُّ الْعَبْدُ الْمُؤْمِنَ الْمُعْتَرِفَ

بے شک اللہ پیشہ اختیار کرنے والے مومن کو پسند کرتا ہے۔

Techno Marine Quranic School
Founder: Khwaja  Amin  Nizami
ٹیکنو میرین قرآنک اسکول -

Evening Shift
4 PM to 5:30 PM & 6 PM to 7:30 PM,
قرآن دل میں ۔ ایمان روح میں ۔ ہنر ہاتھ میں
قرآن کا نور * سمندر کی وسعت + باوقار روزگار
حفظ قرآن مکمل کرنے کے بعد اب اگلا قدم کیا ہو؟ ٹیکنو میرین قرآنک اسکول نوجوانوں کو وہ راستہ فراہم کرتا ہے جہاں دین بھی محفوظ رہے اور دنیا بھی روشن ہو۔ ہم حافظ قرآن کو عالمی معیار کی میرین اور ٹیکنیکل مہارتیں دے کر انہیں پاکستان اور بیرونِ ملک باعزت روزگار کے قابل بناتے ہیں۔

Admission Open
Class 6 to 10 Age at least
9 Yrs 9 Months 9 Days
Boys & Girls Isolated
(Non Co Education)
T.M.Q.S

Post a Comment

0 Comments