Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

محفلِ شبِ برات کا اہتمام---------Shab-e-Barat gathering organized


شب برات پروٹوکول نوٹس
از 
ھولی چیف پروٹوکول 
ڈاکٹر مھوش نظامی 

🤲🏻الحمدللہ کہ
 اس سال بھی ھم سب کو شب برات مل رھی ھے۔

🌙بحکمِ مرشد برحق 👇

👈تمام  گھریلو حلقہ جات
👈 اور شفائی مسندوں 
👈اور گلزارادریسہ و سعیدیہ میں
🕌 باجماعت نوافل و اجتماعی عبادت بذمہ میزبان ھونگی۔

👈جن گھروں میں خواتین کی باجماعت نوافل کا اھتمام ھے
👈 وہ حضرت کے  دستیاب نائبین 
یا 
👈اپنے گھر کے حافظ بچے سے  نفلی امامت کراکے حاضری نامہ بھیجیں۔ 
👈صیام شب برات کا سحری دسترخوان بذمہ میزبان ھوگا
👈ختم سحری 5.50بجےفجری 
جزاک اللہ



محفلِ شبِ برات کا اہتمام

خانقاہ نظامیہ السلامیہ (حسن گوٹھ ، خدا کی بستی سرجانی ٹاؤن)اور خانقاہ نظامیہ گلزار سعیدیہ(ناظم آباد 5A، پاپوشنگر قبرستان) میں شبِ برات کے بابرکت موقع پر روحانی محفل کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر ذکر و اذکار، نعتِ رسول ﷺ، علمائے کرام کے بیانات اور خصوصی دعاؤں کا اہتمام ہوگا۔

تمام عاشقانِ تصوف اور عوام الناس سے گزارش ہے کہ اس روح پرور محفل میں شرکت کر کے شبِ برات کی برکتوں سے فیض یاب ہوں۔


Shab-e-Barat gathering organized

A spiritual gathering is being organized on the blessed occasion of Shab-e-Barat at Khanqah Nizamia Salamia (Hassan Goth, Khuda Ki Basti Surjani Town) and Khanqah Nizamia Gulzar Saeediya (Nazimabad 5A, Papushangar Graveyard). On this occasion, remembrance and remembrance, Naat-e-Rasul (PBUH), statements by scholars and special prayers will be organized.

All lovers of Sufism and the general public are requested to participate in this spiritual gathering and benefit from the blessings of Shab-e-Barat.









 

Post a Comment

0 Comments