Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

54th Annual Universal Taraweeh 1447 AH

 





تراویح شوریٰ 

🕌54th Annum Travih 1447hijri

54ویں سالانہ عالمگیر نظامی تراویح 1447ھ

بہء توثیق مرشد کریم مدظلہ عالی


ہر سال کی طرح امسال بھی ماہِ مقدس رمضان المبارک میں خانقاہوں اور حلقہ جاتی سطح پر نظامی تراویح کا اہتمام کیا جائے گا 

اِن شاء اللہ۔

اس سلسلے میں بہء صدارت نائب امین الاولیاء محترم حافظ عدی میاں سرکار معزز حفاظِ کرام کی تراویح کے لیے ڈیوٹیاں مقرر کی جائیں گی۔

تمام حفاظِ کرام سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ بروز جمعرات بعد از نمازِعشاءخانقاہ نظامیہ گلزارِ سعیدیہ میں تشریف لائیں

اور نظامی تراویح کی سعادت حاصل کریں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اس بابرکت مہینے کی برکتوں سے فیض یاب فرمائے۔ آمین۔


جاری کردہ 

ڈاکٹر مہوش نظامی

امین اعتکاف نظامیہ ۔ طریق المدینہ منورہ

Post a Comment

0 Comments