سلام علیکم
11-اکتوبر شام 5 تا رات 9 تک کو ہونے والا عرس محبوبین+پاسنگ آؤٹ پہلی ایسی جوائنٹ محفل ہے جو پہلے کبھی کسی نے بھی عرس کے موقع پر نہیں کی ہے۔
اس لئے اس میں آپ سب کی سپورٹ اور آمد ہمارےاسلامی اسکاؤٹس کو آگے اپنی خدمات انجام دینے میں مدد دے گی۔اور سلسلے کی تجدید میں معاون کردار ادا کرے گی۔
آپ سب سے گزارش ہے اپنی اپنی آمد کو یقینی بنائیں۔
اپنے نام مع فیملی(تعداد)گرلز چیف صالحہ ہاشمی کے پاس لکھوا دیجئے۔
تاکہ اسکاؤٹس ہیڈ کوارٹر میں آپ کی اینٹری کرادے جائے اور لنگر و دیگر انتظامات آپ کی تعداد کے حساب سے کئے جا سکیں۔
جزاک اللہ
عرض گزار
سحرش نظامی

0 Comments