[02:47, 9/16/2025] Murshida Bibi:
اناللہ وانا الیہ راجعون
مرشد کریم کے بڑے بھائی صاحبزادہ حافظ مجیب الحق نظامی رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں۔آپ سب سے دعائے مغفرت کی درخواست ہے۔
🏴 پروٹوکول فیونرل نوٹس
اناللہ وانا الیہ راجعون *
فاتحہ سوئم*
خواجہ امین نظامی کے
برادر بزرگ
الحاج حافظ مجیب نظامی
کا سوئم
کل عصر(5بجے)
بروز جمعرات 18 ستمبر
23 ربیع الاول کو ھوگا۔
🕌 بمقام
خانقاہ نظامیہ اسلامیہ
(سیدہ ادریسہ مسجد)
حسن گوٹھ-خدا کی بستی
سرجانی ٹاون
(نزد گرین بس ٹرمینل)
داعی ء خیر
حافظ سحرش نظامی
(متولی سیدہ مسجد)
.png)
0 Comments