Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

تمام امت مسلمہ اور محببیین امین کو ربیع الاول بہت بہت مبارک -(مکتوبِ بی بی مرشدہ)

 

[13:29, 8/25/2025] Murshida Bibi: Attention plz>

سلام علیکم

تمام امت مسلمہ اور محببیین امین کو ربیع الاول بہت بہت مبارک

جمعہ 4 جولائی سے اب تک الحمدللہ مرشد کریم نے تمام مریدین و سائلین،مدارس،مشائخ عظام کا اپنی سکت سے بڑھ کے گھر گھر جا کے حق ادا کرنے کی بھر پور کوشش کی ہے تا کہ کسی کی بھی حق تلفی نا ہو۔

اب الحمد للّہ مرشد کریم کی پاکستان موجودگی میں ربیع الاول کے چند دن بھی شاید ہمیں فیضیاب کر جائیں۔

پرسنل پہ مجھے محفل نعت کی درخواستیں انہیں گھروں سے دوبارہ موصول ہونا شروع ہوگئی ہیں جن کے گھر حضرت فریکچر حالت میں حاضر ہو چکے ہیں۔

آپ سب کو اطلاع ہو کہ اب حضرت کا گھر گھر محفل نعت میں حاضر ہونا ممکن نہیں۔


اس لئے کہ آج فجر کے وقت وضو کے دوران گیلے فرش پر پھسل کے دوبارہ زخمی ہو گئے ہیں۔اس لئے گھر گھر حاضری کی پیشگی معذرت

لیکن

یہ ممکن ہے کہ ایک ہی علاقے میں رہنے والے تمام نظامی،

آپس میںcoordination اور  contribution کرکے 

ایک ہی باراپنے علاقے میں

 ایک محفل مناسب وقت پر(مغرب تا رات 10 کے دوران) ارینج کر لیں تو

 مرشد کریم محفل میں شرکت کر پائیں گے

یاد رہے کہ 

محفل سے پہلے،محفل کے دوران یا اختتام پر کسی کے بھی گھر میں حضرت کو لیجانے کی اجازت اب میری طرف سے نہیں دی جائیگی 

جو بھی آوٹ آف روسٹر اپنے گھر لے گیا تو ایسا UN official visitمیں فون کر کے اسی وقت کینسل کر دونگی


امید ہے کسی بھی غیر متوقع صورتحال کے پیدا ہونے سے پہلے آپ لوگ میرے ساتھ یہ سوچ کے تعاون کریں گے کہ اب آپ کےمرشد کی مدینہ روانگی کا وقت اچانک ہو سکتا ہے اور ہمیں انہیں اس قابل رہنے دینا ہے کہ دیار رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں اپنے کام گرتی ہوئی صحت کے ساتھ نمٹا سکیں۔

آپ کے تعاون کی منتظر 

حافظ سحرش امین نظامی

Post a Comment

0 Comments