بروز جمعہ 25 جولائی 2025 بمطابق 29 محرم الحرام 1447 ہجری خانقاہ نظامیہ اسلامیہ میں ( جامع مسجدادریسہ ) میں امین الاولیاء مرشد کریم خواجہ محمد امین نظامی مدظلہٗ العالی نے نمازِ جمعہ کی امامت ادا فرمائی ۔ بعد ازنماز صلٰوۃ و سلام کا نذرانہ عقیدت نائب امین الاولیاء خواجہ عثمان احمد نظامی اور دیگر نےپیش فرمایا۔
جبکہ حسینی سلسلے کی خلافت مركزي دفاع سلسلہ سـَــــخـــــاوتْ علی نــظــامــی قــلــنــدری کوعطا کرگئی ۔

.jpeg)





.jpeg)

.jpeg)


0 Comments