36ویں سالانہ نظامی اجتماعی قربانی 1446ھ/ 2025
بنعمۃاللہ اس سال بقر عید کے پہلے دن قربانی حصہ داری اس شرح سے کی جائیگی- جسکی ترسیل delivery بوقت مغرب اور تقسیم take away بوقت ظہر ھوگی»
حصہ - =/30,000 روپے
حصہ داری جمع کرانے کی آخری تاریخ 30 مئ هے.
نقد ادائیگی کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کیجیے۔
مرکزی امین قربانى
خواجہ ارسلان شیخ نظامی 2831397-0311
بحکم
مرشدہ حافظ سحرش امین نظامی(مجاز از طریق المدینہ منورہ)

0 Comments