سلام علیکم
اصحاب بدررض اور
یوم ولادت مرشد کریم م ظ کے موقع پر
آپ سب کی خصوصی افطار دعوت
نکاح بعد عصر»
دولہاسمیر احمد نظامی
(ڈائریکٹر نظامی اسلامک اسکاؤٹس)
کل بروز منگل17رمضان/18مارچ
بمقام خانقاہ ادریسہ ،خدا کی بستی۔سرجانی ٹاؤن
آپ سب سے خصوصی شرکت کی درخواست ہے
0 Comments