نظامی اجتماعی اعتکاف 2025 / 1446 ہجری
بمقام خانقاہ نظامیہ اسلامیہ ۔ خدا کی بستی سرجا نی ٹاؤن میں عاکفین صلوٰۃ الشفاء ادا فرماتے ہوئے جسمیں مرشد برحق حضرت حافظ خواجہ محمد امین نظامی مدظؒہ العالی کے لئے خصوصی دعائے شفاء ادا ہوئی۔ (امیر اعتکاف خواجہ وسیم فاروقی نظامی امینی)
0 Comments