السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
نظامی تراویح شوریٰ
(بحکم مرشدہ جی)
جو حفاظ کرام رمضان المبارک میں تراویح میں قران کریم سنانا یا سماعت کرنا چاہتے ہیں براہ کرم وہ حفاظ کرام
6 فروری 2025 بروز جمعرات بعد نماز عشاء 08:30pm
بمقام خانقاہ نظامیہ و جامع مسجد گلزار سعیدیہ پاپوش نگر قبرستان کراچی تشریف لے آئیں۔
جو حفاظ کرام کسی مجبوری کے تحت تشریف نہ لا سکیں وہ گروپ میں ہی اپنی رجسٹریشن حافظ محمد دانش نظامی
0321 2317973
امینی صاحب کو کرادیں
جزاک اللہ
با اجازت رءیس تدریس حافظ خواجہ عدنان نظامی(مرکزی امینِ تربیت)
حافظ محمد دانش نظامی امینی ( مرکزی امین تراویح)

0 Comments