سالانہ 773 عرس مبارک حضرت سید عثمان مروندی المعروف سخی لال شہباز قلندر رح
بمقام نسائی خانقاہ سیدہ ادریسہ مسجد سرجانی ٹاؤن خدا کی بستی میں منعقد ہوا۔
عرس کے موقع پر محفل ذکر ومراقبہ و سماع کا اہتمام کیا گیا۔جبکہ نائب امین الاولیاء خواجہ عثمان نظامی صاحب نے اپنے روحانی خطاب سے لوگوں کو مستفیض فرمایا۔ علاوہ ازین دیگر پیران طریقت جلوہ فرماتھے، جن میں حضرت خواجہ شعیب چشتی، پیر طریقت سخاوت نظامی اور دیگر معززین بھی شریک تھے۔اور نظامی اسلامی اسکاوئٹس (بوائز اور گرلز) نے راہ داری کے فرائض انجام فرمائے۔


0 Comments