ختم شفاء برائے پیر طریقت صوفی فرحان میاں نظامی مدظلہٗ العالی (سجادہ نشین خواجہ نظام الدین اولیاء محبوبِ الہٰی پاکستان)
October 21, 2024
بحکم مرشد
ختم شفاء برائے پیر طریقت صوفی فرحان میاں نظامی مدظلہٗ العالی (سجادہ نشین خواجہ نظام الدین اولیاء محبوبِ الہٰی پاکستان) کے لیئے کروایا گیا۔ اللہ کریم اپنے محبوبین کے صدقے صحت یابی عطاء فرمائے۔ آمین۔
0 Comments