Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون

 



انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 

20 اکتوبر 2024 بروز اتوار   نائب امین الاولیاء ریحان سعید نظامی کی والدہ کا رضاۓ الٰہی سے انتقال ہوا۔جبکہ نمازِ جنازہ، بروز اتوار 20 اکتوبر صبح 9:30 بجے، خانقاہ گلزارِ سعیدیہ میں بامامتِ امین المشائخ حضرت حافظ خواجہ عدنان نظامی مدظلہٗ العالی نے ادا ہوئی۔



[03:31, 20/10/2024] Sumair Ahmed Nizami: انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 

ریحان سعید نظامی کی والدہ کا رضاۓ الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

نمازِ جنازہ، بروز اتوار 20 اکتوبر صبح 9:30 بجے، خانقاہ گلزارِ سعیدیہ میں ادا کی جاۓ گی۔

اطلاع و تعزیت گزار 

حافظ خواجہ عدنان نظامی

Post a Comment

0 Comments