Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

انا للہ وانا الیہ راجعون

 



انا للہ وانا الیہ راجعون 


امین المشائخ حضرت حافظ خواجہ عدنان نظامی صاحب  مدظلہٗ العالی کے والد محترم محمد امتیاز خان  صاحب رحمة اللہ علیہ  کا رضائے الہی سے انتقال   بروز جمعرات 19 ستمبر 2024 بمطابق 14 ربیع الاوّل 1446 ہجری ہوا۔جن کی نماز جنازہ خانقاہ نظامیہ گلزارِ سعیدیہ پاپوشنگر ناظم آباد کراچی میں ادا کی گئی جبکہ تدفین ناظم آباد 5A پاپوش قبرستان میں ادا کی گئی۔

Post a Comment

0 Comments