Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

ماہِ ربیع الاوّل کی محافل کا آغاز




سلام علیکم!


 سلسلہ نظامیہ اسلامیہ بین الحرمین🇸🇦⚓⚜️ 

 بہ اجازت و توجہ و سرپرستی: محترم مرشدِ کریم مدظلہ العالی و مرشدہ جی 

 بہ نگرانی: محترم نائبِ مرشدِ کریم حافظ عدنان نظامی صاحب 


انشاء اللّٰہ 

 ماہِ ربیع الاوّل کی محافل کا آغاز کیا جارہا ہے۔

اگر آپ اپنے گھروں میں ربیع الاول کی مناسبت سے چھوٹی سی محفل رکھنا چاہتے ہیں تو 

اپنا نام، ایڈریس، فون نمبر بھیجیۓ۔ تاکہ محافل کا شیڈول جاری کیا جاسکے۔

 پُر تکلف لنگر کا اہتمام ہر گز نہیں،  "صرف چاۓ/پاپے/ بسکٹ"۔


رابطے کے لیۓ 

 خضراء ہارون امینی (DCA)

+92 319 2991041

 یہ محافل اسکاؤٹس اور کیڈٹس (جوائنٹ فارمولا) کے زیرِ انتظام ہیں۔ 


 جاریکردہ:

 کمانڈنٹ

Post a Comment

0 Comments