جلسہ جشن عید ملاد النبی صل اللّٰهُ عَلَيْهِ والہ وَسَلَّم و جشن وکادت امام جعفر صادق علیہ السلام
نشتر پارک کراچی میں ۲۲ ستمبر ۲۰۲۴ کو بین المکاتب ہم آہنگی کے تحت منعقد ہوا۔ جسمیں علامہ سجاد شبیر صاحب اورامین المشائخ حافظ خواجہ عدنان نظامی صاحب نے اظہار عقیدت پیش کیا جبکہ نظامی فاؤنڈیشن کے چیئر مین ارسلان شیخ نظامی صاحب نے نبی کریم ﷺ اور امام جعفر صادق ؑ کی خدمت میں گلہائے عیقدت پیش کیئے۔ دریں اثناء نظامی اسکاؤٹس آف پاکستان نے راہ داری کے فرائض انجام دیئے۔
امین المشائخ حضرت حافظ خواجہ عدنان نظامی مدظلہٗ العالی خطاب فرماتے ہے



.jpeg)

.jpeg)



.jpeg)

.jpeg)

.jpeg)

.jpeg)

.jpeg)


0 Comments