ماہانہ شوریٰ آن لائن کا انعقاد مرشد کی زیر سر پرستی میں رئیس تنظیم نے کیا۔
رئیس تنظیم گروپ،
کل بروز اتوار 18 اگست 2024، بوقت شام 6بجے پاک ٹائم
آپ تمام گروپ میں شامل پیر بہن و بھائی نے شرکت فرمائی
رئیس تنظیم نوٹس:
سلام علیکم
ماہانہ شوریٰ آن لائن
رئیس تنظیم گروپ اور درس گروپ میں شروع ابھی بروز اتوار
18 اگست 2024
بوقت 7.45بجے بعد مغرب پاک ٹائم
الحمد اللہ بین الحرمین الشریفین سے مرشد کریم کے زیر سر پرستی
آپ تمام گروپ میں شامل برادری سے شرکت کی گذارش ھے،
👈🏼صرف نام بھیج کے حاضری لگا لیجئے جو گروپ میں نہ ھو انکی proxy attendance آپ شرکاء میں سے کوئی بھی لگا سکتاھے
جزاک اللہ خیرا
مداحہ جویریہ عثمان
رئیس تنظیم
جمعیہ نظامیہ
طریق المدینہ منورہ
معمولاتِ شوری
1-تلاوت و مفھوم
2-نعت و منقبت
3-شجرہ و سلامی
4-برسی فاتحہ نانی بزرگ
5-ایجنڈا
6-مشورے
7-قرارداد
8-برخاست
9-حاضری نامہ
10-شکریہ وائس از رئیس تنظیم

0 Comments