کلاسز روسٹر🎓 ✒️جاریکردہء مھتمم 🪔مرشدہ حافظ سحرش نظامی
نظام المدارس صوفیاء
🇸🇦طریق المدینہ منورہ
8واں بیچ اسلامک کیڈٹس اکیڈمی ICA
صوفیانہ درس نظامی
نیا سیشن 1446ھجری
سلام ء ستائش پیارے معلمین و طلباء کرام
انشاء اللہ نئے اسلامی سال 1446ھجری کے پہلے ٹرائمیسٹر محرم تا ربیع الاول کی آن لائن کلاسز آج شب 11بجے سے آغاز پذیر ھیں
1- درسگاہ ءکربلاء
یکم تا 11محرم
معلم و خطیب ڈاکٹر مفتی فیصل عزیز بندگی کراچی یونیورسٹی
👈🏼لنک بذمہ مسجل
0 Comments