خانقاء گلزار سعیدیہ میں 782 واں عرس مبارک بابا فرید گنج شکرؒ کی سلانہ عرس محفل کا انعقاد
بمقام ناظم آباد 5A پاپوشنگر م میں ہوا۔جس کی صدارت حضرت شکیل فاروقی نظامی نے ادا کی۔
0 Comments