مھتمم اعلامیہ🎤
جاریکردہء مرشدہ حافظ سحرش نظامی
🏴 51واں سالانہ عاشورہ شبینہ- 1446ھ
بہ تعمیل 1385 سالہ سنت ء حسینی
بہ سرپرستی خواجہ امین نظامی از کربلاء
👈🏼بروز منگل 9محرم شبینہ ء قرآن بعد عشاء تا فجر
کو 👈🏼بمقام خانقاہ نظامیہ اسلامیہ سیدہ ادریسہ مسجد 👈🏼حسن گوٹھ۔خدا کی بستی۔سرجانی ٹاؤن (نزد گرین بس ٹرمینل)
منعقد ہو جس کے
🕘 معمولات شبینہ🕔
9بجے عشاء و صف بندی
9.30بجے طفلی محفل
10.30بجے شبینہ ء قرآن
11.30بجے
معلمین خطاب و محفل مع سلامی کربلا
12بجے برخاست
ہوئے۔


0 Comments