رئیس تدریس نوٹس# 20
رئیس تدریس نوٹس# 20
مورخہ: 29 مئ 2024ء
بروز: بدھ
الحمد اللہ نظام المدارس صوفیاء کے زیر اہتمام جاری آ ن لائن کورسز میں آ ج سے چند نئے کورسز/درس کا آ غاز ہورہا ہے۔ امید ہے کہ آ پ تمام فیضیاب ہونگے۔
نئے کورسز / درس
»درس خدمت (10روزہ درس) صبح 10:30سے 11:30بجے بذمہ مفتی خواجہ عزیر اسد امینی
✓درس معرفت صبح 11:30 تا 1بجے بذمہ رئیس المکتبہ مفتی خواجہ طہ عامر امینی
✓درس حدیث( 10روزہ درس) رات 11سے 12بجے بذمہ شیخ الحدیث مفتی اویس ناغڑ رضوی
جاری کلاسز کے اوقات کار
✓علم ترتیل مشقی صبح 6سے 7بجے
✓ علم الرؤیا/مشقی تاویل صبح 7سے 9بجے
✓علم قارورہ دوپہر 2تا 3بجے
(جمعہ۔ اتوار۔ منگل۔ جمعرات)
✓درس طریقت 4بجے شام
✓دارالافتاء روزانہ رات 8تا 9بجے
✓درس مثنوی 9تا 10 بجے شب
✓علم الافتاء 10سے 11بجے شب
✓علم تحقیق 12 تا 1بجے شب ( منگل۔ جمعرات۔ہفتہ)
✓درس طریقت از مفتی شعیب 10درس مکمل
✓علم الرؤیا درس 10واں درس کل رات 1 تا 1.30بجے شب
جاریکردہ
ڈاکٹر مہوش امینی
رئیس تدریس/مسجل
نظام المدارس صوفیاء

0 Comments