(حضرت صوفی شیخ ناظم الدین چشتی )
انا للہ وانا الیہ راجعون
حضرت صوفی شیخ غیاث الدین المعروف " کامن بابا کے بڑے صاحبزادے حضرت صوفی شیخ ناظم الدین چشتی کا قضائے الہی سے انتقال ہوگیا ۔ انکی نماز جنازہ اورنگی ٹاؤن نمبر 1 میں بعد نماز جمعہ ادا کی گئی جبکہ تدفین سخی حسن قبرستان میں انجام پائی۔

0 Comments