Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

نظامی اعتکاف 1445ہجری/ 2024 مارچ اپریل



مرکزی نظامی اجتماعی اعتکاف ، بمقام: خدا کی بستی حس گوٹھ کراچی میں سلسلہ نظامیہ اسلامیہ کے تحت خانقاہ ادریسہ میں انعقاد کیا گیاہے۔ جبکہ خانقاہ نظامیہ گلزارِ سعیدیہ میں بھی نظامی اجتماعی اعتکاف کا  انعقاد  ہوا ہے ۔

اور  ملک اور برورن ملک میں ہزاروں نظامی عاکفین عازم اعتکاف ہوئے ہین، جنمیں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جسمیں مسنون ، منت، نفلی عاکفین شامل ہیں۔

 

Post a Comment

0 Comments