11 واں عرس نانی بزرگ
امءمرشد آل۔ء میراں زنجانی رحمۃ اللہ علیہ
نانی بزرگ مجاز علی پور سیداں و دھلی و بریلی شریف 80سالہ خدمتِ قرآن کی سعادت یافتہ
حاجیانی سیدہ ادریسہ زنجانی رحمۃ اللہ کا 11واں عرس شریف ، 11شوال 1445ھ 20 اپریل 2024 کو خانقاہ نظامیہ گلزارِ ادریسہ میں جبکہ گھر گھر فاتحہ خوانی اور محافل کا اہتمام ہوا۔

0 Comments