سلام ء تعزیت
⚜️چیف آف نظامی اسکاؤٹس وقار احمد نظامی کے والد صاحب
(ادریس احمد نظامی) کا سوئم👈🏿 کل بروز منگل 2سے 5بجے 👇🏿
👨🏻🦰حضرات کے لیے
عمر مسجد چاندنی چوک پاپوشنگر
🧕🏻 خواتین کے لیے وقار احمد نظامی کے گھر پر انتظام کیا گیا ہے ۔
آپ سب سے شرکت کی درخواست ہے۔

0 Comments