Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

انتقال پرملال-خواجہ محمود دہلوی نظامیؒ --چیف آف نظامی اسکاؤٹ وقار نظامی کے والد صاحب




[19:09, 2/24/2024] Murshida Bibi: 

انا للہ وانا الیہ راجعون

خواجہ محمود دہلوی نظامی کا رضائے الٰہی سے وصال ہو گیا ہے۔اللہ تعالیٰ ان کی بخشش فرماتے ہوئے درجات بلند فرمائیں۔

آمین

نماز جنازہ اتوار 25فروری، بعد نمازِ ظہر  خانقاہ گلزار سعیدیہ پاپوش میں ادا کی جائے گیا۔تدفین پاپوش قبرستان میں ہوگی۔

دعاگو

حافظ سحرش امین نظامی



[11:47, 2/25/2024] Murshida Bibi: 


انا للہ وانا الیہ راجعون

چیف آف نظامی اسکاؤٹ وقار نظامی کے والد صاحب کا انتقال ہو گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ آج کے بابرکت دن کے صدقے مرحوم کی مغفرت فرماتے ہوئے درجات میں بلندی اور جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 

تعزیت گزار

حافظ سحرش امین نظامی

Post a Comment

0 Comments