Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

جمعیہ بحریہ نظامیہ طریق المدینہ منورہ کی 72 رکنی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی

 


کراچی(پ ر) جمعیہ بحریہ نظامیہ طریق المدینہ منورہ کی 72 رکنی نئی کابینہ تشکیل دے دی گئی جس کی حلف برداری تقریب خانقاہ نظامیہ اسلامیہ میں منعقد ہوئی۔ ساکن طریق المدینہ منورہ خواجہ امین نظامی نے 721ویں سال محبوبی کے لیے مرشدہ حافظ سحرش امین نظامی کی سربراہی میں سلسلہ نظامیہ اسلامیہ کی 72 رکنی خدمات جاری کردی ہیں۔72 رکنی خدمات کو 12 زمرہ جاتی ذمہ داران قیادۃ، عترۃ، محرابیہ، مداحہ، ابلاغیہ، سفارۃ، نظاربہ،معاونہ، خدمۃ، عیادۃ، دراسہ، نظامہ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ ذمہ داران میں

 جانشین سلسلہ خواجہ حافظ عدنان خان نظامی، 

شیخ الکبیر خواجہ عرفان قادری نظامی،

 رئیس المحراب خواجہ حافظ فیضان نظامی،

 رئیس تدریس و رجسٹرار مہوش نظامی، 

چیئرمین نظامی فاؤنڈیشن خواجہ ارسلان شیخ نظامی، 

چیئرمین نظامی اکادمی خواجہ عابد چشتی نظامی، 

رئیس شوریٰ خواجہ عثمان صدیقی نظامی، 

رئیس تنظیم مداحہ جویریہ عثمان نظامی، 

رئیس الادارت خواجہ وسیم صدیقی نظامی،

 رئیس المکتبہ خواجہ طہٰ عامر نظامی،

 رئیس السفارہ خواجہ وسیم فاروقی نظامی، 

رئیس الابلاغ خواجہ نعمان نظامی، 

رئیس بین المکاتب امور سید عابد زیدی نظامی، 

رئیس الکشافہ (اسلامک اسکاؤٹںگ) خواجہ عزیر اسد نظامی، 

رئیس تقریبات خواجہ کاشف مختار نظامی اور 

امین بحری رابطہ جاذب خان

 شامل ہیں۔تقریب میں شعبے کے رئیسان سلسلہ نے خطاب کیے اور سلسلے کی ذمہ دارویوں کو ادا کرنے کے لیے اپنے کام اور مںصوبوں سے شرکا کو آگاہ کیا۔




Post a Comment

0 Comments