[13:23, 11/12/2023] Murshida Bibi:
خواتین تعطیل
نوٹس از مرشدہ
گھر گھر قل شریف
نیت ء قل شریف سے جاگنے والی کل رات کہ شریک ء عرس خواتین کیلئے روحانی ھدایت ھے کہ عرس محبوب کا قل شریف
اھم فیض و قبولیت کا وسیلہ ھے اسلئے فیضیابی سے محروم نہ رہ جائیے گا۔
اپنے اپنے ناشتہ دسترخوان پہ۔فاتحہ شجرہ دعا کرلیجئے گا
بارک اللہ بفیض ء محبوب اللہ نظام الدین اولیاء رحمت اللہ
قل خواں۔مرشدہ
حافظ سحرش نظامی

0 Comments