[11:54, 11/21/2023] Murshida Bibi:
Attention plz
سلام علیکم
مرکزی اور نسائی عاملہ
کے
تمام ذمہ داران سے
گزارش ہے کہ
مرشد کی جانب سے عنایت کی گئی ذمہ داری کی تاریخ سے اتوار 19نومبر تک کی
اپنی کار گزاری رپورٹ
جلد از جلد فائنل کرکے فائل کی صورت میں
26نومبر/اتوار کے دن
نسائی خانقاہ کی درس نظامی کلاس میں جمع کرائیں۔
دی گئی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی
(وہ ذمہ داران جنہوں نے 2021 تا 2023مختلف ذمہ داریاں نبھائیں وہ اپنی تمام
ذمہ داریوں کی الگ الگ رپورٹ جمع کرائیں گے۔)
اپنی تجاویز و شکایات مرشد تک پہنچانے کے لئے تحریری صورت میں اتوار کے دن بند لفافے میں IGS صالحہ ہاشمی کے پاس جمع کرائیں۔
جزاک اللہ
عرض گزار
ح۔سحرش

0 Comments