Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

Attention plz

 

.
[12:22, 11/10/2023] Murshida Bibi: Attention plz>

Attention plz>

بحکم مرشد

مرکزی عرس محبوب میں کوئی بھی خرقہ پہننے سے گریز کریں۔

جینٹس سفید شلوار قمیض کے ساتھ ٹوپی/عمامے  میں اور 

لیڈیز عبایہ یا چادر میں مکمل حجاب اور سادگی کے ساتھ شرکت کریں۔

لیڈیز شامیانے میں مردوں کا داخلہ ممنوع ہے۔

اپنی فیملی کو ساتھ لائیں تو موبائل پر رابطے میں رہیں۔

جن حضرات یا لیڈیز کو واپس جلدی آنا ہو وہ اپنی سواری کا خود انتظام پہلے سے کر کے رکھیں۔

بس کل رات 9 بجے مختلف پوائنٹس سے پک کرتی عرس گاہ تک پہنچ کے رات 3:30 پہ واپسی کے لئے روانہ ہوگی۔



Post a Comment

0 Comments