Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

ایک سالہ ڈپلومہ علم خطبات کورس (مع مشق و محراب و منبر)

 

[12:58, 10/12/2023] Murshida Bibi: 

ایک سالہ ڈپلومہ علم خطبات کورس  (مع مشق و محراب و منبر)

الحمد للّہ !سلسلہء نظامیہ اسلامیہ کے شعبہء مشیخت کا ایک سالہ ڈپلومہ کورس تکمیل پذیر ہوا۔ اس دورانیے میں سال بھر کے 52 خطبات اور 17 خصوصی خطبات (مع جمعہ,عیدین،نکاح،استسقاء،کسوف،خسوف اور خطبات نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم)

کا دور مکمل ہوا۔

نمایاں کامیابی سے درج ذیل ریسرچ اسکالر نے سند مشیخت(CHC) حاصل کی»

1-حافظ خواجہ عدنان نظامی

2-خواجہ وسیم فاروقی نظامی

3-سید محمد رضوان

4-خواجہ محمد احمد نظامی

5-قاری ارشاد مصطفائی

6-خواجہ عثمان احمد نظامی

7-سعود احمد نظامی

8-حافظ عظیم نظامی

9-بلال قادری نظامی

10-خواجہ شعیب چشتی نظامی

11-زاہد نظامی

12-شیر محمد نظامی

13-خواجہ عزیر اسد نظامی


Post a Comment

0 Comments