[07:30, 10/8/2023] M Amin Hafez Nizami:
جامعہ مسجد ذکیہ امام صاحب
گل محمد تالونی صاحب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت محترم نظامی صاحب آپ کا پیغام مجھے موصول ہوا اللہ اپ کو جزائے خیر دے کہ ایک بہت بڑے عالم دین کے سانح ارتحال کے حوالے سے آپ نے آگاہ فرمایا انشاءاللہ ان کے لیے بھی دعا ہوگی اور آپ کی صحت یابی اور پریشانی دور کرنے کے لیے بھی دعا ہوگی۔ آپ سے گزارش یہ ہے کہ روضۂ اطہر پہ خاص طور پر یہ ماہ مبارک آپ کی حاضری لگ رہی ہوں گی تو اس ناچیز کی طرف سے سلام پیش کیجئے۔
اچھا آج کل اپ کراچی میں جیسے اپ تشریف لے جائیں گے تو یہ اپ سے مدٔبانہ گزارش ہے کہ آپ سلام عرض کریں گے۔ اللہ آپ کو خوش رکھے راضی رکھے ۔
گل محمد تالونی عرض کر رہا ہوں ذکیہ مسجد سے ۔اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔ آپ کا میسج مجھ تک پہنچایا گیا اور اللہ آپ کو ہمیشہ اپنی عافیت اور امان میں رکھے امین ۔



0 Comments