Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

A few guidelines for a research paper | ریسرچ خطاب کے لئے چند ہدایات




[13:58, 10/28/2023] Murshida Bibi

: Attention plz>

ریسرچ خطاب کے لئے چند ہدایات

*اپنے topic سے متعلق ہی 5منٹ کا جامع اور مختصرخطاب لکھ کر تیار کریں۔

*اپنے topic کا وزن بڑھانے کے لئے ادھر ادھر کے قصے کہانیاں ڈالنے سے گریز کریں۔

*گھر میں آئینے کا سامنے کھڑے ہو کر اپنی body language  ,انداز بیاں اور آواز کی pitch خود سے درست کریں۔

*جامع اور ایسے الفاظ کا چناؤ کریں کہ بات مختصر ہونے پر، عام ذہنوں کو بھی سمجھ آجائے۔

*اپنے خطاب میں موجود آیات و احادیث کا ریفرنس ،تلفظ اور حرکات کو قرآن و حدیث سے ضرور دوبارہ چیک کریں۔

*اپنے خطاب کے key points کو ایک چھوٹی پرچی پر لکھ لیں کہ دوران خطاب نظر ڈالی جائے تو خطاب کی continuity break نا ہو ۔

دوران خطاب audience سے eye contactکی پریکٹس کے لئے گھر والوں کے سامنے خطاب کریں۔

اپنے لباس کا خاص خیال کریں

جزاک اللہ

[14:06, 10/28/2023] Murshida Bibi:

 Important topics>

قرآن کی آخری 17سورتیں+سورہء علق, میں (ترجمہ،تفسیر،مفہوم،شان نزول)

ناسخ و منسوخ

محکمات و متشابہات

تفسیر کی چند اقسام

لفظی اور با محاورہ ترجمہ

قرآنی اشارے

رموز و اوقاف

[14:09, 10/28/2023] Murshida Bibi:

 تحریری پرچے کے لئے "قرعہ" یعنی  قرآنی طریقے پہ ہر اسٹوڈنٹ کو سوال دئے  جائیں گے

"اذ یلقون اقلامھم "

سورہء مریم

[14:10, 10/28/2023] Murshida Bibi:

 اپنے ساتھ اسناد، نوٹس، تفسیراور قلم ضرور لائیے۔

[14:14, 10/28/2023] Murshida Bibi: 

اتوار 29-اکتوبر عرس محبوبین کی مبارک ساعتوں میں

 نظام المدارس صوفیاء کی طرف سے 3روزہ نفلی اعتکاف و یکجائی دستر خوان کا آخری دن ہے۔اپنی طرف فاتحہ کے دستر خوان پہ رکھنے کے لئے حسب حیثیت کچھ بھی لے آئیے۔آپ سب سے گزارش ہے کلاس سے 1 گھنٹے پہلے پہنچ کے نفلی اعتکاف کی نیت کے ساتھ معمولات پورے کیجئے۔

جزاک اللہ


Post a Comment

0 Comments