[16:45, 9/26/2023] Murshida Bibi:
صبح ء میلاد ء پیمبر !
الصلواۃ و والسلام
آمنہ زھرہ سی دختر!
الصلواۃ و والسلام
الحمد للّہ بنعمتہ
بحکم مرشد
دعوت نامہء صبح بہاراں
کہ 1498ویں عید میلادالنبی کی حسین مہک ریز صبح ء بہاراں کی مرکزی نسائی خانقاھی تقریب
بمقام
نسائی خانقاہ نظامیہ،ادریسہ مسجد،خدا کی بستی
بروز جمعہ 29ستمبر7بجے صبح
بہ اھتمام >مرشدہ حافظ سحرش
**(نوٹ>دسترخوان ء فاتحہ میں اپنا حصہ ء خدمت=ناشتہ تبرک مع نام پیش کیجئے )
[15:20, 9/25/2023] Mehwish Nizami 2
: Holy Chief Protocol Notice
انشاء اللہ أج بروز پیر
8ربیع الاول 25 ستمبر
مخدوم خواجہ امین نظامی
* از طریق المدینہ منورہ*۔
متوقع شرکت۔
*بعد عشاء کانفرنس مرزا کھیل شریف(تیسر ٹاؤن)
*9بجے پیر سفیان(لیاقت آباد)
*10بجے جنید (شریف آباد)
۔بموقع میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم 1445ھ
جاریکردہ
ڈاکٹر مہوش نظامی HCP
[09:53, 9/23/2023] Mehwish Nizami 2:
والد محترم سید حافظ عظیم علی نظامی برسی محفل
آ ج بروز ہفتہ 23ستمبر کو میرے والد کی برسی کے موقع پر دوپہر 3 بجے سے مغرب تک
مختصراً نسائ محفل میلاد کا اہتمام کیا ہے۔
✓ 3بجے قرآن خوانی
✓4 بجے نعت خوانی
✓بعد نماز مغرب فاتحہ و
دعا و لنگر
تمام لیڈیز سے شرکت کی درخواست ہے
ایڈریس :- B-81 کے کے وائے(KKY) اپارٹمنٹ حسنین ڈی سلوا ٹاؤن نزد عثمان بن عفان مدرسہ
منجانب
سید حافظ عظیم علی نظامی
[21:01, 9/16/2023] Mehwish Nizami 2:
استقبال عید میلاد النبی صلی اللّٰہ علیہ وسلم«
آج رات 11 بجے محفل ء سماع میں مرشد کریم حضرت خواجہ امین نظامی مدظلہ عالی کی شرکت ڈی سی آفس کے برابر میں گراؤنڈ واٹر بورڈ کالونی سیرینا روڈ ٹو ڈی سی سینٹرل آفس۔
موقع ء زیارت ء مرشد آج رات 11 بجے محفل ء سماع میں خواجہ امین نظامی کی شرکت ھے۔ ڈی سی آفس کے برابر میں گراؤنڈ واٹر بورڈ کالونی سیرینا موبائیل مارکیٹ روڈ ٹو ڈی سی سینٹرل آفس۔
جاریکردہ۔چیف پروٹوکول
ڈاکٹر مہوش نظامی
طریق المدینہ منورہ
.png)


0 Comments