[10:22, 9/28/2023] Murshida Bibi:
صبح ء میلاد ء پیمبر !
الصلواۃ و والسلام
آمنہ زھرہ سی دختر!
الصلواۃ و والسلام
الحمد للّہ بنعمت
* صبح بہاراں*
مرکزی نسائی خانقاھی تقریب
*نسائی خانقاہ نظامیہ،ادریسہ
مسجد،خدا کی بستی
جمعہ 29ستمبر
نوٹ
آپ میں سے جو کوئی بھی مرکز کے صبح بہاراں میں شرکت کے لئے مرکز کی طرف سے مہیا کی گئی سواری میں جانا چاہتا ہے۔ براہ مہربانی آج دوپہر 12بجے تک اپنے نام ،فون نمبر اور علاقہ مجھے اسی گروپ پہ واٹس اپ کریں۔تاکہ سواری کا انتظام کیا جا سکے
روانگی صبحِ 6بجے>
روٹ»
پاپوش،گلبہار،لیاقت آباد،
سخی حسن،ناگن چورنگی,u.p موڑ
.png)
0 Comments