Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

نظامی اسکاؤٹس عید میلاد کیمپ



 نظامی اسکاؤٹس عید میلاد کیمپ

ہر سال کی طرح امسال بھی انشاء اللہ جشن عیدمیلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر نظامی اسکاؤٹس کی جانب سے کل بروز جمعہ چاندنی چوک انعام شیرمال ( پرانا کیمپنگ پوائنٹ) کے سامنے  شام 5بجے کیمپ لگایا جائے گا۔

 آپ تمام سے شر کت کی درخواست ہے۔ 

»خواتین سفید چادر میں باحجاب شرکت کر سکتی ہیں۔ 


آ پکی آ مد کا منتظر

چیف آف نظامی اسکاؤٹس

سمیر احمد نظامی 

0312 2455804

Post a Comment

0 Comments