عکسی جھلکیاں مشقی دورۂ تصوف
[12:12, 9/24/2023] Murshida Bibi:
مرشدہ اعلامیہ
آج بروز اتوار 3بجے
خانقاہ نظامیہ اسلامیہ
ادریسہ مسجد خدا کی بستی
کلاس از معلم امین نظامی
مشقی دورہءتصوف
40روزہ کورس کا آخری دن
{آج کی حاضری=آپکی طرف سے ازالہ ءگذشتہ غیر حاضری}
[09:38, 9/24/2023] Murshida Bibi:
نحفد»
اللہ کی نوکری=مشق مصلہ»
✓دوسرے جواب کی مہلت آج مغرب تک ھے۔تمام شرکاء جواب دیں۔حساب لگاکے الگ الگ شمار لکھیئے۔اپنے نام کیساتھ۔
[09:39, 9/24/2023] Murshida Bibi:
توبہ کریں وہ جنھیں یہ خیال آئے کہ ھم ریاکاری کیوں کریں؟اپنی نمازوں کا حساب کیوں بتائیں ؟(جناب یہ امتحان ھے)
[10:09, 9/24/2023] Murshida Bibi:
حاسبوا قبل ان تحاسبوا
حساب لگا کے رکھو اس سے پہلے کہ حساب لیا جائے ۔
[19:03, 9/22/2023] Murshida Bibi:
40 روزہ ختم ء دورہءتصوف
عیدالوطن ~اول جمعہ عید میلاد
الحمدللہ کہ
22ویں سالانہ خانقاھی درس ء نظامی کا چوتھا تحقیقی دستہ آج سے زیر ء امتحان ھے۔
مراحل ء امتحان
20مارکس فی دور(1تا5)
مہلت»23ستمبر مغرب
1-تصوف،صوفی،صفہ کی تفھیم
2-مشق ء مصلی 10روزہ
3-مشقء منبر 10روزہ
4-مشق ء مسند 10روزہ
5-ملفوظات 10روزہ
بحکم مرشد جاریکردہء
مرشدہ حافظ سحرش نظامی
متولئ خانقاہ نظامیہ اسلامیہ
[19:06, 9/22/2023] Murshida Bibi:
تمام شرکاء کورس سے گذارش ھے کہ امتحان میں لازمی شرکت کرکے خود آزمائی کیجئے کہ آپ نے کتنا علم تصوف جذب کیا؟
[19:09, 9/22/2023] Murshida Bibi:
آپ سب سے پہلا سوال
«وائس جواب پلیز»
تصوف۔صوفی۔صفہ کا بنیادی مفھوم کیا ھے؟(20مارکس)
[19:11, 9/22/2023] Murshida Bibi:
وائس جوابات اذان ء عشاء تک
0 Comments