Are you ready!!!!!
To follow the Sunnah of accountants?
کیا آپ تیار ہیں!!!!!
تحاسبوا کی سنت پہ عمل کے لئے؟
آپ کی رائے ہمارے لئے بہت قیمتی ہے۔اس لئے آئیے۔۔۔
آج سے، سلسلہء نظامیہ اسلامیہ کے مرشد و مرشدہ اور انکے بعد ہر ہرذمہ داران سے متعلق یا سلسلے میں ہونے والی تدریسی،مسندی،سفارتی یا انتظامی معاملات سےمتعلق اپنی اپنی شکایات و تجاویزات زبانی گھر گھر کہنے کے بجائے، اپنے نام کے ساتھ، ہمارے واحد روحانی محتسب(مرشد ) کے نام بند لفافے میں لکھ کے لائیں اور رئیس شوری کے پاس جمع کرائیں تاکہ بہتری اور آگے بڑھنے کا عمل جاری رکھا جا سکے اور ہم تحاسبوا کی گھاٹی سے گزر کر حاسبوا پر آئندہ خود سے عمل کر سکیں۔
جزاک اللہ
عرض گزار
مرشدہ حافظ سحرش نظامی

0 Comments