‘‘سپاس نامہ’’
بہت عرصے بعد نظامی اکیڈمی کے سائے تلے مرشد کی محنتوں کو دوبارہ سے آباد کرنے کی خاطر بے حد کامیاب مشاعرے کے انعقاد پر
چیئرمین نظامی اکیڈمی عابد چشتی،
چیئرمین نظامی فاؤنڈیشن ارسلان شیخ،HOP ڈاکٹر مہوش
،امین تقریب امین صابری کے بعد
سمیر ،حافظ انس،
انیس،طلحہ،ماہم،اویس،
CNS،مسجد انتظامیہ
،امین مسجد ،خانقاہی انتظامیہ اور تمام اسکاؤٹس کو بہت بہت مبارکباد و شاباشی۔
کہ مرشد کی موجودگی میں بروقت شاندار تقریب کا انتظام کیا۔
اللہ تعالی آپ سب کی بے لوث محنت کو قبول فرمائے اور
آپ سب کو دگنا اجر عطا فرمائے۔آمین
شکر گزار
مرشدہ حافظ سحرش

0 Comments