[01:19, 8/21/2023] Murshida Bibi:
40 roza dowra e tasawwuf
14aug to 23sept
shabina e doshamba
1-Isha 4rkt+tahajjud 2rkt+vitr 1rkt
2-droud khwani by voice 1by1
3-naat e shabina by javi
aamna bibi k gulshan me.
4- Mae baandi shah hyder di by matruba
5-zikr ya muhiyo ya allah
by sefu myan
[08:54, 8/22/2023] Murshida Bibi: بحکم مرشد
Assignment today>
روحانی تربیت
(عشرہء کاملہ) کی تعمیل میں ولیال عشر کا ریاضت و مجاہدہ آج شب پورا ہو جائیگا۔
زہد الانبیاء نصاب کے تحت عبادت کا حساب کر لیجئے کہ
1-ان 10 راتوں میں پنج وقتہ اور نفلی نمازوں کی ٹوٹل رکعت کتنی ادا کر لیں؟
2-زکر قلبی روزانہ کتنے گھنٹے جاری رہا؟
3-صحبت شیخ میں یہ کلاسز ایک اعتکاف ہیں۔10 راتوں میں ٹوٹل کتنے منٹ آپکی حاضری رہی؟
(آپکے سلام سے برخواست تک۔)
مصلہ محنت کا یہ گوشوارہ جمع کرانے کی مہلت کل اذان فجر تک ہے
دعا گو مرشدہ
حافظ سحرش نظامی

0 Comments