[19:14, 7/20/2023] Murshida Bibi:
عرس فاروق اعظم وخواجہ بزرگ ؒ
کل جمعہ 1 تا4 بجے/21جولائی
بہ اہتمام
نسائی خانقاہ نظامیہ
بمسند مرشدہ حافظ سحرش
نظام شرکت
Thik 1bje punhchna h
-باب شہناز میں لیڈیز کے لئےباپردہ و باجماعت نماز جمعہ-
2بجے-جمعہ خطابت و امامت
الحاج خواجہ احمد دہلوی
-تقسیم تبرک 2:40بجے
نسائی خطبہ عرس بذمہ مرشدہ 3بجے
محفل نعت و مناقب و سلام کربلا 20 :3 بجے
فاتحہ/برخاست 4 بجے شام
جاریکردہء مسجل۔دکتور مہوش

0 Comments