[22:27, 7/20/2023] Murshida Bibi: قیادت ثانیہ
قیادت ثانیہ
الحمد للہ اسلامی سال نو 1445ھ کے آغاز پر 313مشاورتوں اور 101 نامزدگیوں میں سے 30 توثیق شدہ مرکزی ذمہ داران کی تقرری عمل میں آئی اور
جمعہ 2 محرم بمقام
خانقاہ نظامیہ اسلامیہ
(ادریسہ مسجد-حسن گوٹھ-خدا کی بستی)میں
مرشد ،مرشدہ اور امین خانقاہ کی مشترکہ مسند پر تقریب حلف برداری منعقد کی جائے گی-
تقریب ھذا میں ازواجا ثلاثہ کے فقہی اصول پر 10 معلمین +
10ناظمین اور 10 مشائخ پر مشتمل مرکزی قیادت ثانیہ سلسلہء نظامیہ اسلامیہ(طریق المدینہ منورہ)کے تحت بروئے کار لائی جا رہی ہے۔۔
قیادت ثانیہ کے 30 منتخب اراکین کو
کل بوقت جمعہ 1 بجے ادریسہ مسجد خدا کی بستی میں
لازمی حاضر ہونا ہے
تا کہ ان کے تقرر نامے اور خرقہ پوشی انجام پزیر ہو۔
جاریکردہ
بانیء سلسلہ
خواجہ امین نظامی
عاکف روزہء رسول اللہ ص
طریق المدینہ منورہ
-----------------------------------------------------------------------------------------------------
[23:38, 7/20/2023] Murshida Bibi
: قیادت ثانیہ کی حلف برداری بمقام ادریسہ مسجد -خدا کی بستی
ملازمت پہ جانے والے مرکزی ذمہ داران کے لئے حلف برداری وقت کی گنجائش 4 بجے شام تک ہے۔

0 Comments