Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

نوٹس بابت آن لائن دارالشفاء



 نوٹس بابت آن لائن دارالشفاء

          سلام علیکم

آج بروز اتوار بتاریخ 28 مئی 2023سے باضابطہ آن لائن دارالشفاء کا آغاز کیا جا رہا ہے۔

-پچھلے کئی سالوں سے مرشد کی طرف سے جاری اس آن لائن خدمت خلق کو آگے بڑھانے کے لئے مرشد کے وضع کردہ اصول

لیڈیز کے لئےلیڈیز اور جینٹس کے لئے جینٹس

پر  اب روحانی مشیر ،ڈاکٹرز اور میڈیکل ایڈوائزرز اپنے مخصوص دن پر آن لائن رہیں گے۔ 

-سائل اپنا نام،عمر،فون نمبر،

حالیہ تصویر ،رپورٹس اور مسئلہ لکھ کے مرشدہ یا مسجل کے نمبر پر واٹس اپ کریں اور اگلے 7 دن کے اندر جواب حاصل کریں۔

-مسئلے کے لفافے لینے اور دینے سے گریز کریں۔

-اگر کوئ سائل مسئلے کالفافہ دینے کی ضد کرے تو اسی وقت سائل کے نمبر سے مسئلے کی فوٹو کوائف کے ساتھ واٹس اپ کریں۔تاکہ جواب دینے میں آسانی ہو اور سائل کی حق تلفی کے گناہ سے بچا جا سکے۔ 

ازطرف 

مرشدہ 

حافظ سحرش امین نظامی  

مرشدہ  03122045444

مسجل03112822451 

Post a Comment

0 Comments