
اعلان بابت سوئم
محترم المقام جناب حافظ خواجہ محمد عدنان نظامی سعیدی نیازی صاحب کی والدہ محترمہ کا سوئم آ ج بروز اتوار بعد نماز ظہر جامع مسجد گلزارِ سعیدیہ پاپوش نگر، میں ہوگا۔
28-05-2023
لیڈیز کے لیے انتظام بعد نماز ظہر والدہ محترمہ کی رہائش گاہ چاندنی چوک پر ہے۔
جمیع وابستگانِ سلسلہ و محبین و متوسلین اور جملہ احباب سے شرکت کی خصوصی درخواست ہے..
0 Comments