الحمدللّہ مندرجہ ذیل کورسز بھی نظام المدارس صوفیاء کے تحت جاری خانقا ہی درس نظامی کی آن لائن کلاسز میں مکمل کروائے جا چکے ہیں۔
¶علم ترتیل کورس»
معلمہ مرشدہ حافظ سحرش امین نظامی
¶علم اصول فقہ مع تطبیق »
معلم محترم مفتی صفدر مہاروی
¶الاربعین فی التصوف کورس»
معلم محترم طہ عامر نظامی
¶علم عائلہ کورس »
معلمہ جویریہ نظامی
آ ج کل درج ذیل کورسز کی آ ن لائن کلاسز محبوبی گروپ پر جاری ہیں۔
علم حلقہ کورس »
معلمہ پروین افضل نظامی
علم عروسہ کورس»
سحرش شعیب نظامی
Report by Dr.Mehwish Nizami
0 Comments