روضہ ء رسول ص سے جاری شدہ خانقاھی ذمہ داریوں پر 100روزہ کارگزاری نامہ درکارھے کل 29ج ث 22جنوری 10بجے شب تک محبوبی اعتکاف اور خطبات گروپس میں بھیجئے
گزارش بنام
1-عرفی میاں۔مسندی کار گزاری نامہ+خطبہ
2-عدی میاں-تدریسی کارگزاری نامہ ءکلاسز +ٹیکنو رجسٹریشن
3-سحرو جی-انتظامی کارگزاری نامہ+ سفارتی رابطے
4-ڈاکٹر مہوش-حدیقہ محبوبی جمیعہ نعتیہ کلاسز کی رزلٹ شیٹ
5-شیخو-نظامی اسکاؤٹس رپورٹ
6-سیفو-حلقہ جاتی حاضری نامے
7-جوی-محافل رپورٹ
8-سمیر چیف اسکاوٹ
اسکاؤٹس نفری حاضری نامے مع فوٹو
منتظر۔امین از روضہ
0 Comments