Ticker

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

خبرنامہ نظام

انتقال پُر ملال عابد چشتی بھائی کی بہن شکیلہ بیگم کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے

  


[12:49, 12/13/2022] Murshida Bibi: 


سلام علیکم

 انا للہ واناالیہ راجعون

عابد چشتی بھائی کی بہن

 شکیلہ بیگم کا رضائے الہی سے انتقال ہوگیا ہے۔

انکی نماز جنازہ بعد نماز عصر گلزار سعیدیہ میں ادا کی جائیگی  ۔  

گھر کا ایڈریس

 قصرِ چشت    اورنگ آباد ناظم آباد  ۔۔۔           

  عابد علی چشتی نظامی


[12:49, 12/13/2022] Murshida Bibi: 

فاتحہ و شرکت کی درخواست

Post a Comment

0 Comments